- حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ - لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں سے ڈرنے والے نہیں ان کا مقابلہ کریں گے، آصف زرداری - بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم - پاکستان دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل - العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے - چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب حکومت پر میرٹ کے خلاف ڈاکٹرکی تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان - سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے - اسلام آباد میں قطر کے پہلے ویزا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستحق خواتین کیلئے ہر 3 ماہ بعد 5ہزار
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

چین ; گزشتہ 24 گھنٹے میں صرف 47 نئے کیسز رپورٹ ہوئیں

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان میں کورونا کیسز سے متعلق رپورٹ جاری

تیل کی قیمتوں پراتفاق نہ ہوا تواوپیک پلس کے اجلاس کی ضرورت نہیں:سعودی عرب

سعودی حکومت کا جی 20 اجلاس کل 26 مارچ کو بلانے کا اعلان

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان میں کورونا کیسز سے متعلق رپورٹ جاری

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں کورونا وائرس کیسز سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 22 مارچ سے 23 مارچ کے دوران 115 کیسز سامنے آئے-

اس کے بعد 24 مارچ تک 5857 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 918 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اب تک پاکستان میں 7 افراد کا کورونا کے باعث انتقال ہو چکا ہے جب کہ متاثرہ 6 افراد صحتیاب ہو کرگھرجا چکے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ پاکستان میں صوبوں کے اعتبار سے سندھ میں 407، پنجاب میں 281، خیبرپختونخوا میں 38 اور بلوچستان میں 110 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سے 15،گلگت میں 80 جب کہ آزاد کشمیر سے ایک کیس سامنے آچکا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ ملک کے تمام صوبوں میں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں سے سب سے زیادہ کیسز سندھ میں رپورٹ ہوئے، سندھ میں یومیہ 1200 سے زائد کورونا کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ ملک میں آج بدھ کے روز کورونا وائرس کے مزید 49 کیسز سامنے آئے ہیں جو سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سے رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی کل تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

شاہ سلمان سخت بیمار، کعبہ کے اِرد گرد دیوار کس مقصد کے لیے لگائی گئی