- حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ - لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں سے ڈرنے والے نہیں ان کا مقابلہ کریں گے، آصف زرداری - بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم - پاکستان دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل - العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے - چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب حکومت پر میرٹ کے خلاف ڈاکٹرکی تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان - سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے - اسلام آباد میں قطر کے پہلے ویزا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستحق خواتین کیلئے ہر 3 ماہ بعد 5ہزار
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

عمران خان کورونا کے بجائے اپوزیشن سے لڑنے میں مصروف ہیں، شہباز شریف

غیرقانونی بھرتی ریفرنس؛ شاہد خاقان عباسی کے وارنٹِ گرفتاری جاری

کھانے پینے کی قلت ہوئی تو افرا تفری پھیل سکتی ہے، وزیراعظم

کورونا وائرس ؛ مسلم اور یہودی طبی عملے کی بیک وقت عبادت کی تصاویر وائرل

محفوظ رہنے کے لیے اپنے گھروں میں محدود رہیں، بلاول کی عوام سے اپیل

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں 3 ماہ کے لیے 2300 نرسز بھرتی

واشنگٹن: امریکا نے کئی دہائیوں سے ملیریا کے خلاف استعمال ہونے والی عام دوا کو کووڈ19 مرض کے لیے استعمال کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ان دواؤں میں کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن سرِ فہرست ہیں جو اس سے قبل فرانس اور دیگر ممالک میں اپنی افادیٹ ثابت کرچکی ہیں۔

ایک جانب تو مرض کی شدت بھی کم کرتی ہیں تو دوسری جانب مریض کے ہسپتال میں رہنے کا دورانیہ بھی گھٹ جاتا ہے۔ اس کی باقاعدہ منظوری ایف ڈی اے نے دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ یہ دوا ہسپتالوں میں داخل نوعمر اور بالغ افراد کو ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق اس وقت دی جائیں جب طبی آزمائشیں (کلینکل ٹرائلز) دستیاب نہ ہوں۔

 واضح رہے کہ امریکا میں ان ادویہ کا اچھا خاصا ذخیرہ موجود ہے۔ ایک ہفتے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سائنسدانوں کی مخالفت اور میڈیا کی تشہیر کے باوجود ان دواؤں کو ’تحفہ خداوندی‘ قرار دیا تھا۔ اس ضمن میں امریکا میں وبائی امراض کے ممتاز ماہر اینتھونی فوشی سمیت کئی ماہرین عوام سے کہہ چکے ہیں کہ جب تک بڑی طبی آزمائشیں چھوٹے سے مطالعے کی تصدیق نہ کردیں تو اس وقت تک ان ادویہ کے استعمال میں محتاط رہا جائے۔

امریکہ کے دو بڑے طبی ادارے اس وقت کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کی بڑے پیمانے پر طبی آزمائش کی تیاری کررہے ہیں۔ دیگر ماہرین فکرمند ہیں کہ کسی سے مشورہ کئے بغیر صدر ٹرمپ کی جانب سے اس دوا کا نام لینے اور افادیت سے ان کی قلت ہوجائے گی جس سے جلدی مرض لیوپس اور گٹھیا کے مریض شدید متاثر ہوسکتے ہیں کیونکہ وہ بھی یہ دوائیں استعمال کرتے ہیں۔ صرف امریکا میں ہی اس وقت کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار تک جاپہنچی ہے اور اب تک 2400 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

کورونا وائرس۔۔۔ایک حیاتیاتی بم؟

قرنطینہ سے برہنہ حالت میں بھاگنے والے بھارتی شہری کے کاٹنے سے خاتون ہلاک

روس کا کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

امریکا نے ملیریا کی عام دوا کووڈ 19 مرض کے لیے منظورکرلی