فائدے کیلئے اقتدارمیں آنے والے اپنی عاقبت خراب کررہے ہیں، وزیراعظم - کراچی کے علاقے عزیزآباد میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 5 افراد زیرحراست - پاناما لیکس، سپریم کورٹ نے درخواستوں پر سماعت کی تاریخ یکم نومبرمقرر کردی - تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کرپشن کے بادشاہ ہیں اور ان کا رونا اسپتالوں کے لیے نہیں بلکہ پاناما میں پکڑے جانے کا ہے۔ ایل او سی پر فائرنگ سے پاکستانی فوجیوں کی شہادت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے، آئی ایس پی آر - لندن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بنکاک دنیا کا سب سے بڑا سیاحتی مرکز بن گیا - ابوظہبی ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے 4 وکٹوں پر 304 رنز - مقبوضہ کشمیر میں ریاستی ظلم کے خلاف احتجاج کرنیوالے سرکاری ملازمین برطرف
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

یو اے ای میں مقیم ہر فرد تقریبا40 ہزار درہم کا مقروض

متحدہ عرب امارات میں مقیم ہر فرد 40ہزار درہم کا مقروض ہے۔خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہر فرد کو کریڈٹ کارڈ، کار، گھر یا قرضہ بینکوں کو ادا کرنا ہے۔خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کےرہائشیوں پر بینکوں کا کل قرضہ 434 ارب درہم ہے،جو پاکستانی کرنسی میں 164 کھرب روپے سے زیادہ بنتا ہے۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق اگلے برس سے قرض میں ازخود اضافہ ہوجائے گا کیونکہ قرض واپسی کرنے کے ریٹ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔