فائدے کیلئے اقتدارمیں آنے والے اپنی عاقبت خراب کررہے ہیں، وزیراعظم - کراچی کے علاقے عزیزآباد میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 5 افراد زیرحراست - پاناما لیکس، سپریم کورٹ نے درخواستوں پر سماعت کی تاریخ یکم نومبرمقرر کردی - تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کرپشن کے بادشاہ ہیں اور ان کا رونا اسپتالوں کے لیے نہیں بلکہ پاناما میں پکڑے جانے کا ہے۔ ایل او سی پر فائرنگ سے پاکستانی فوجیوں کی شہادت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے، آئی ایس پی آر - لندن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بنکاک دنیا کا سب سے بڑا سیاحتی مرکز بن گیا - ابوظہبی ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے 4 وکٹوں پر 304 رنز - مقبوضہ کشمیر میں ریاستی ظلم کے خلاف احتجاج کرنیوالے سرکاری ملازمین برطرف
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سپریم کورٹ طلب

راجستھان اور اترپردیش میں طوفان، آسمانی بجلی سے 125 افراد ہلاک

امریکہ ایرانی جوہری معاہدہ سے نہ نکلے ورنہ جنگ کا خطرہ ہوسکتا ہے

امریکی صدر ٹرمپ نے پینٹاگون کو اسپیس کمانڈ بنانے کا حکم جاری کر دیا


 پینٹاگون : امریکی صدر ٹرمپ نے پینٹاگون کو اسپیس کمانڈ بنانے کا حکم جاری کر دیا، یہ امریکا کی ملٹری اسپیس فورس منصوبے سے علیحدہ اقدام ہے۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کو جاری میمو میں صدر ٹرمپ نے امریکی قوانین کے تحت امریکی اسپیس کمانڈ بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ اسپیس کمانڈ کا مقصد خلاء میں فوجی آپریشنز کا دائرہ وسیع کرنا ہے، اسپیس کمانڈ امریکی صدر کے اسپیس فورس منصوبے کی جانب ایک قدم ہوسکتا ہے، تاہم یہ منصوبہ ایک علیحدہ اقدام ہے۔ امریکی اسپیس کمانڈ 80 کروڑ ڈالرکی لاگت سےاگلے5 سال میں تیار ہوگی، امریکی نائب صدر کے مطابق اس منصوبے سے خلاء میں امریکی نیشنل سیکیورٹی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔