- حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ - لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں سے ڈرنے والے نہیں ان کا مقابلہ کریں گے، آصف زرداری - بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم - پاکستان دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل - العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے - چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب حکومت پر میرٹ کے خلاف ڈاکٹرکی تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان - سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے - اسلام آباد میں قطر کے پہلے ویزا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستحق خواتین کیلئے ہر 3 ماہ بعد 5ہزار
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

کورونا کی ویکسین جلد چاہئے، امریکی صدر ڈاکٹر سے الجھ پڑے ویکسین بنانے میں ایک سال لگے گا ،ڈاکٹرز،جانتے ہیں آگے سے ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟

واشنگٹن (این این آئی)کورونا وائرس سے امریکا میں ابتک 6 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔ ایسے میں وائرس کو قابو کرنے کے لئے امریکی حکام کوششوں میں مصروف ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر کی فارماسیوٹیکل اور بائیوٹیک کمپنیوں کے سربراہوں سے میٹنگ ہوئی جس میں کورونا وائرس سے بچائو کے اقدامات اور ویکسین سے متعلق غور کیا گیا۔ اس دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس سے نمٹنے کے امریکی ماہر ڈاکٹر ٹونی سیالجھ پڑے۔ڈاکٹر ٹونی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی ویکیسن بنانے میں ایک سال لگے گا جس پر امریکیصدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں ویکسین چند ماہ میں چاہیے۔