- حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ - لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں سے ڈرنے والے نہیں ان کا مقابلہ کریں گے، آصف زرداری - بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم - پاکستان دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل - العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے - چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب حکومت پر میرٹ کے خلاف ڈاکٹرکی تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان - سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے - اسلام آباد میں قطر کے پہلے ویزا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستحق خواتین کیلئے ہر 3 ماہ بعد 5ہزار
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

کورونا پر حکومت نے چین نہیں اٹلی کا ماڈل اپنایا، سراج الحق

کورونا وائرس: ملک بھر میں فوج طلب

پاکستان میں کورونا وائرس سے6 افراد جاں بحق

آج شبٍ معراج منائی جائے گی

پنجاب حکومت کا 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا وائرس سے6 افراد جاں بحق

سینٹ اور قومی اسمبلی کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس

کراچی ،آن لائن ٹیکسی سروس بند،فوڈ ہوم ڈیلیوری،پارسل پر پابندی

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤ ن کے باعث 50ارب روپے کا اکنامک پیکج تیارکر لیا ہے، جس کے تحت 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے ، امداداحساس پروگرام سےدی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کا معاملے معاملے پر پنجاب حکومت نے50ارب روپے کا اکنامک پیکج تیارکر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب نے 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ، ماہانہ امداداحساس پروگرام سےدی جائے گی ، متعلقہ ضلعی افسران فہرست تیارکرکےنقدرقم پہنچائیں گے۔ذرائع کے مطابق ماہانہ لیبرسوشل سیکیورٹی،ای او بی آئی فیس2ماہ کیلئےمعاف کرنے اور ڈسٹرکٹ مارکیٹ کمیٹیوں کےٹیکس 2 ماہ کے لئے معاف کر نے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پنجاب کےسرکاری اسکولز کی فیسوں میں50فیصد کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پنجاب میں قرضوں کی ادائیگیوں کو مؤخر کرتے ہوئے گریس پیریڈ دینے اور ملز،بڑےاداروں کے2ماہ کےبلز کوایک سال کےبلزمیں تقسیم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی سہولتوں کی فراہمی کیلئے12ارب مختص کردیئے ہیں، اس رقم سے ادویات کی خریداری، ماسک، وینٹی لیٹرزودیگر ضروری اشیاکی خریداری کی جائے گی، اکنامک پیکج کی منظوری آج پنجاب کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی۔

یاد رہے گذشتہ روز کروناوائرس کے پیش نظر سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی صوبے میں 14 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا ، جس پر عملدرآمد کا آغاز آج سے ہوگا۔پنجاب میں لاک ڈاؤن کے دوران دواؤں اور اشیائے خورونوش کی دکانیں کھلی رہیں گی جبکہ حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

جرمن چانسلر آئسولیشن میں

شاہی محل کے ملازم میں کورونا کی تصدیق پر ملکہ نے محل چھوڑ دی

کورونا، ایران میں مزید 127اموات، تعداد1800 سے تجاوز

مذہبی تقریبات اجتماعات کے بغیرکرنا ہونگی، فرانسیسی صدر

کورونا وائرس، امریکہ میں مارشل لا لگایا جا سکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

روس سے طبی آلات لیکر پہلا ہوائی جہاز روم پہنچ گیا

کورونا وائرس ہوا میں دیر تک رہ سکتا ہے، ماہرین صحت

کورونا سے 15 ہزار اموات اور 50 ممالک مکمل لاک ڈاؤن ہوگئے

مائیک پومپیو افغانستان کے غیراعلانی دورے پر کابل پہنچ گئے