- حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ - لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں سے ڈرنے والے نہیں ان کا مقابلہ کریں گے، آصف زرداری - بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم - پاکستان دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل - العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے - چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب حکومت پر میرٹ کے خلاف ڈاکٹرکی تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان - سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے - اسلام آباد میں قطر کے پہلے ویزا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستحق خواتین کیلئے ہر 3 ماہ بعد 5ہزار
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

تیل کی قیمتوں پراتفاق نہ ہوا تواوپیک پلس کے اجلاس کی ضرورت نہیں:سعودی عرب

سعودی حکومت کا جی 20 اجلاس کل 26 مارچ کو بلانے کا اعلان

سعودی حکومت کا جی 20 اجلاس کل 26 مارچ کو بلانے کا اعلان

کرونا وائرس کے عالمی وبا کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں سعودی حکومت نے جی 20 اجلاس کل 26 مارچ کو بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جی ٹوینٹی ممالک کا اجلاس کل بلایا جا رہا ہے، جس کی صدارت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کریں گے۔

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کرونا سے پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے، ہم وائرس کی روک تھام کے لیے کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، سعودی عرب دیگر ارکان سے مل کر بحران کے حل کے لیے کوششیں کرے گا۔سعودی حکومت کا یہ بھی کہنا تھا کہ جی 20 ارکان کرونا کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، جی 20 ارکان کو عالمی وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی کہا تھا کہ کرونا وائرس نے دنیا کے بڑے معاشی فورم کو غیر معمولی موقع فراہم کیا ہے کہ وہ اس مرض سے لوگوں کو لاحق بڑے خطرات کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔انھوں نے جی 20 ممالک کو ایک خط میں عالمی وبا کے سلسلے میں ہنگامی اجلاس بلانے کے فیصلے پر خیر مقدم کیا، جس نے پوری دنیا میں صحت، تعلیم اور معیشتوں کو شدید متاثر کر دیا ہے۔

انھوں نے لکھا کہ انسانی بحران کے وقت میں جنگ کے وقت میں کی جانے والی منصوبہ بندی کی ضرورت ہوتی ہے، اس سے دنیا بھر کے لوگوں بالخصوص سب سے زیادہ کمزور لوگوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار ہوگا۔

شاہ سلمان سخت بیمار، کعبہ کے اِرد گرد دیوار کس مقصد کے لیے لگائی گئی