پرامید ہوں کہ پاناما کیس کا معاملہ سپریم کورٹ میں قانون کے مطابق حل ہوگا، وزیراعظم - نوازشریف اپنے خلاف سپریم کورٹ میں کیس چلنے پر استعفیٰ دیں، عمران خان- عمران خان نے ہمیشہ نوازشریف کی سیاست کو مضبوط کیا ہے، خورشید شاہ - سوئزرلینڈ میں پولیس کا مسجد پر چھاپہ، امام سمیت 4 افراد گرفتار - دنیا کے غریب ترین سربراہانِ مملکت - سپریم کورٹ کا انقلابی اقدام ، ملک خانہ جنگی سے بچ گیا ،ضیاع شاہد ۔ عمران خان کے پی کے میں ناکام، فوج اقتدار میں نہیں آئے گی:پرویز مشرف

جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو9 جنوری کو اعلیٰ سطح کے مذاکرات کی پیشکش ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشکش شمالی کوریا کی طرف سے جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپک گیمز میں شرکت کے اعلان کے بعد کی گئی۔ دونوں کوریاﺅں میں اتحاد کے لئے جنوبی کوریا کے وزیر چو مائی اونگ گیان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امید ہے دونوں ملکوں کے حکام رواں ماہ کی9 تاریخ کو مل بیٹھیں گے اور سرمائی اولمپک گیمز کے ساتھ ساتھ باہمی تعلقات میں بہتری اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔