پاکستان سمیت دنیا بھر میں ''نسلی امتیاز کے خاتمے '' کا عالمی دن کل21 مارچ بروزہفتہ کو منایا جائے گا ۔اس دن کے منانے کا مقصدعوام میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ 1966سے اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہرسال21 مارچ کونسلی امتیاز کے انسداد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو9 جنوری کو اعلیٰ سطح کے مذاکرات کی پیشکش ۔