اجلاس کا موضوع ’مشترکہ مستقبل کی طرف‘ رکھا گیا ہے، دولت مشترکہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کریں گے۔اجلاس کے موضوعات میں عالمی تجارت، ماحولیاتی تبدیلیوں کا مسئلہ، سیکورٹی چیلنجز سمیت دیگر مشترکہ امور شامل ہیں، دولت مشترکہ تنظیم ماضی میں برطانیہ کے زیر تسلط رہنے والے 53 رکن ممالک پر مشتمل ہے۔