- حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ - لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں سے ڈرنے والے نہیں ان کا مقابلہ کریں گے، آصف زرداری - بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم - پاکستان دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل - العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے - چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب حکومت پر میرٹ کے خلاف ڈاکٹرکی تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان - سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے - اسلام آباد میں قطر کے پہلے ویزا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستحق خواتین کیلئے ہر 3 ماہ بعد 5ہزار
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

کل سے اندرونِ ملک فضائی آپریشن بھی معطل

حج روکنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں: وزیرمذہبی امور

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے حج سے متعلق افواہوں پر وضاحت کی ہے کہ سوشل میڈیا پر حج روکنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں نورالحق قادری نے کہا کہ فی الحال حج دو ہزار بیس نہ ہونے کی بات قبل از وقت ہے،مصدقہ اطلاعات کے لیے وزارت کے آفیشل سوشل میڈیا کو فالو کریں جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ حج انتظامات معمول کے مطابق جاری ہیں،ہم سعودی وزارت حج وعمرہ سے مسلسل رابطے میں ہیں،سعودی عرب نے حج انتظامات روکنے سے متعلق حکم جاری نہیں کیا،امید ہے حج تک صورت حال بہتر ہوجائےگی۔

سٹاک مارکیٹ میں 2 ہزار پوائنٹس کی کمی  پانچ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

کورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں سے اذانیں بلند

حج روکنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں: وزیرمذہبی امور

حکومت پر قطر کیساتھ ایل این جی معاہدہ ختم کرنے کیلیے دباؤ

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک کے قریب دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی

شاہ سلمان سخت بیمار، کعبہ کے اِرد گرد دیوار کس مقصد کے لیے لگائی گئی