- حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ - لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں سے ڈرنے والے نہیں ان کا مقابلہ کریں گے، آصف زرداری - بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم - پاکستان دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل - العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے - چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب حکومت پر میرٹ کے خلاف ڈاکٹرکی تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان - سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے - اسلام آباد میں قطر کے پہلے ویزا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستحق خواتین کیلئے ہر 3 ماہ بعد 5ہزار
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

کورونا وائرس: این ڈی ایم اے کیلئے 7 ارب 89 کروڑ کے فنڈز کی منظوری

نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کی جانب سے این ڈی ایم اے کیلئے 7 ارب 89 کروڑ 90 لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔

نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کی جانب سے جاری کردہ فنڈز سے کرونا سے نمٹنے کے لیے موبائل ایکسرے مشین، ٹیسٹنگ کٹس، حفاظتی سوٹس، تھرمل گنز، سکینرز، آر این اے ایکسٹریکشن کٹس، سرنج پمپس خریدے جائیں گے۔

اس سلسلے میں اسلام آباد میں این ڈی آر ایم ایف، وزارت صحت اور این ڈی ایم اے کے مابین معاہدہ پر دستخط کیے گئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق گرانٹ کی منظوری کرونا وائرس سے نمٹنے اور اس وبا کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے معاون ثابت ہو گی۔

کورونا وائرس: این ڈی ایم اے کیلئے 7 ارب 89 کروڑ کے فنڈز کی منظوری

شاہ سلمان سخت بیمار، کعبہ کے اِرد گرد دیوار کس مقصد کے لیے لگائی گئی