
العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنسز، فیصلہ آج سنایاجائیگا ، نواز شریف احتساب عدالت میں موجود ہونگے
بلدیاتی ضمنی انتخابات: سندھ میں ایم کیو ایم پاکستان نے میدان مارلیا،خیبر پختونخواسے تحریک انصاف کوبرتری حاصل
نوازشریف کی طرح حکومت نہیں چلا سکتے :فواد چودھری کااعتراف
مریم نواز کے صرف ایک ٹویٹ نے طوفان برپا کردیا،
حکمران ریاست مدینہ کے نام پر عوام کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں،ہم کسی بھی غیر ملکی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے:مولانا فضل الرحمن
پاک سرزمین پارٹی کے دفتر پر فائرنگ سے2 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے
گیٹ وک ایئرپورٹ پر ڈرون اڑانے والے کی اطلاع پر 50 ہزار پانڈ انعامی رقم مقرر
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال اور بھارت کی چاپلوسی سے گریز کرے : وفاقی وزیر مذہبی امور
کشمیر میں قتل و غارت اور بلاجواز گرفتاریاں قابل مذمت،بھارت کا مکروہ چہرہ کھل کر سامنے آ چکا:حافظ عبد الغفار روپڑی

العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنسز، فیصلہ آج سنایاجائیگا ، نواز شریف احتساب عدالت میں موجود ہونگے
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل اور فلیگ شپ ریفرنسز کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا،احتساب عدالت کے جج ارشد ملک فیصلہ سنائیں گے جب کہ نواز شریف خود بھی عدالت جائیں گے، نواز شریف اسلام آباد میں موجود ہیں۔
جیونیوز کے مطابق نواز شریف اسلام آباد میں وکلاءسے قانونی اور سینئر رہنماوں سے سیاسی امورپرمشاورت کریں گے،العزیزیہ ریفرنس میں 22 اور فلیگ شپ ریفرنس میں 16 گواہوں کے بیانات قلمبند کئے جا چکے ہیں،احتساب عدالت نمبر ایک اور دو میں نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی مجموعی طور پر 183 سماعتیں کی گئیں،
نوازشریف مجموعی طور پر 130 بار احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوئے، وہ 70 بار جج محمد بشیر اور 60 بار جج ارشد ملک کے روبرو پیش ہوچکے ہیں۔ قبل ازیں ایون فیلڈ میں سزا کے بعد نواز شریف کو 15 بار اڈیالہ جیل سے لا کر عدالت میں پیش کیا گیا، احتساب عدالت نمبر ایک میں 70 میں سے65 پیشیوں پر مریم نواز میاں نواز شریف کے ساتھ تھیں، نواز شریف کو 49 سماعتوں پر حاضری سے استثنیٰ دیا، جج محمد بشیر نے 29 جب کہ جج ارشد ملک نے نواز شریف کو 20 سماعتوں پر حاضری سے استثنیٰ ہے ۔
http://www.layalpurpost.com/googlebc166d28912b8357.html
">
(function(i,s,o,g,r,a,m){i['GoogleAnalyticsObject']=r;i[r]=i[r]||function(){
(i[r].q=i[r].q||[]).push(arguments)},i[r].l=1*new Date();a=s.createElement(o),
m=s.getElementsByTagName(o)[0];a.async=1;a.src=g;m.parentNode.insertBefore(a,m)
})(window,document,'script','//www.google-analytics.com/analytics.js','ga');
ga('create', document.getElementById('ga_tracking').getAttribute('data-id'), 'auto'); // Replace with your property ID.
ga('send', 'pageview');