میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی حراست کیخلاف اقوام متحدہ میں درخواست
کورونا پر حکومت نے چین نہیں اٹلی کا ماڈل اپنایا، سراج الحق

کورونا وائرس: ملک بھر میں فوج طلب

پاکستان میں کورونا وائرس سے6 افراد جاں بحق

آج شبٍ معراج منائی جائے گی

پاکستان میں کورونا وائرس سے6 افراد جاں بحق

سینٹ اور قومی اسمبلی کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس

کراچی ،آن لائن ٹیکسی سروس بند،فوڈ ہوم ڈیلیوری،پارسل پر پابندی


ایڈیٹر انچیف جنگ اور جیو نیٹ ورک میر شکیل الرحمٰن کی نیب کے ہاتھوں غیر قانونی حراست کے خلاف اقوام متحدہ میں درخواست دے دی گئی۔ دنیا میں انسانی حقوق کے وکلاء کی سب سے بڑی تنظیم امل کلونی کی ڈوٹی چیمبرز نے میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی حراست کے خلاف درخواست دی۔ درخواست میں عالمی ادارے سے اپیل کی گئی ہے کہ اقوام متحدہ یقینی بنائے کہ حکومت پاکستان اور نیب عالمی قانون کی پاسداری کریں اور جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمٰن کو فوری رہا کیا جائے۔ ایسوسی ایشن فارانٹرنیشنل براڈ کاسٹنگ نے بھی کہا ہے کہ پاکستان کےسب سے بڑے میڈیا گروپ کے پرنسپل شیئر ہولڈر میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے سیاسی مقاصد ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کیس میں قانون کی پاسداری نہیں کی گئی، حکومت پاکستان میر شکیل الرحمٰن کو فوری رہا کرے۔
جرمن چانسلر آئسولیشن میں

شاہی محل کے ملازم میں کورونا کی تصدیق پر ملکہ نے محل چھوڑ دی

کورونا، ایران میں مزید 127اموات، تعداد1800 سے تجاوز

مذہبی تقریبات اجتماعات کے بغیرکرنا ہونگی، فرانسیسی صدر

کورونا وائرس، امریکہ میں مارشل لا لگایا جا سکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

روس سے طبی آلات لیکر پہلا ہوائی جہاز روم پہنچ گیا

کورونا وائرس ہوا میں دیر تک رہ سکتا ہے، ماہرین صحت

کورونا سے 15 ہزار اموات اور 50 ممالک مکمل لاک ڈاؤن ہوگئے

مائیک پومپیو افغانستان کے غیراعلانی دورے پر کابل پہنچ گئے
