پاکستان کی کابل میں ایک گوردوارہ پر گھناونے دہشتگرد حملے کی سخت مذمت
پاکستان نے کابل میں ایک گوردوارہ پر گھناونے دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں اورمتعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس قسم کے حملوں کا کوئی سیاسی، مذہبی یا اخلاقی جواز نہیں ہے اور ان کی مذمت کی جانی چاہیے۔ترجمان نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کااظہار کرتے ہوئے اس حملے میں زخمی ہونےوالوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔
ترجمان نے افغانستان کے عوام کے ساتھ پاکستان کی پائیدار یکجہتی کا اظہار کیا۔ عائشہ فاروقی نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، انہوں نے کہاکہ تمام عبادت گاہیں مقدس ہیں اور ان تمام مقدس مقامات کا احترام کیا جانا چاہیے۔
حکومت پر قطر کیساتھ ایل این جی معاہدہ ختم کرنے کیلیے دباؤ
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک کے قریب دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی
شاہ سلمان سخت بیمار، کعبہ کے اِرد گرد دیوار کس مقصد کے لیے لگائی گئی
http://www.layalpurpost.com/googlebc166d28912b8357.html
">
(function(i,s,o,g,r,a,m){i['GoogleAnalyticsObject']=r;i[r]=i[r]||function(){
(i[r].q=i[r].q||[]).push(arguments)},i[r].l=1*new Date();a=s.createElement(o),
m=s.getElementsByTagName(o)[0];a.async=1;a.src=g;m.parentNode.insertBefore(a,m)
})(window,document,'script','//www.google-analytics.com/analytics.js','ga');
ga('create', document.getElementById('ga_tracking').getAttribute('data-id'), 'auto'); // Replace with your property ID.
ga('send', 'pageview');