
پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سپریم کورٹ طلب
راجستھان اور اترپردیش میں طوفان، آسمانی بجلی سے 125 افراد ہلاک
امریکہ ایرانی جوہری معاہدہ سے نہ نکلے ورنہ جنگ کا خطرہ ہوسکتا ہے

گیٹ وک ایئرپورٹ پر ڈرون اڑانے والے کی اطلاع پر 50 ہزار پانڈ انعامی رقم مقرر
لندن : گیٹ وک ایئرپورٹ کی فضا میں ڈرون اڑانے والے کی اطلاع دینے پر 50 ہزار پانڈ کی انعامی رقم مقرر کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سسکس پولیس ڈرون طیاروں کی اڑان میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے سرگرم ہے اور عوام سے بھی تعاون کی اپیل کی ہے،
ایئرپورٹ انتظامیہ نے ڈرون اڑانے والے کی اطلاع دینے والے کو 50 ہزار پانڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔گیٹ وک ایئرپورٹ رن وے کے قریب ڈرون کنٹرول کرنے والی ٹیکنالوجی نصب کی گئی ہے جب کہ گیٹ وک ایئرپورٹ سے آج پروازیں شیڈول کے مطابق چل رہی ہیں،دوسری جانب گیٹ وک ایئرپورٹ کے پاس ڈرون اڑانے کے الزام میں گرفتار جوڑے کو رہا کردیا گیا ہے۔
،میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے کو جمعہ کی شب سسکس پولیس نے گرفتار کیا تھا جنہیں تحقیقات کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔،یاد رہے کہ گزشتہ دنوں مشکوک ڈرون طیارے کی اڑان کے باعث لندن کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر 3 روز تک مختلف اوقات میں فلائٹ آپریشنز معطل رہا تھا۔
،ڈرون کے سبب ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کرنا پڑیں تھیں جس سے ہزاروں مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
http://www.layalpurpost.com/googlebc166d28912b8357.html
">
(function(i,s,o,g,r,a,m){i['GoogleAnalyticsObject']=r;i[r]=i[r]||function(){
(i[r].q=i[r].q||[]).push(arguments)},i[r].l=1*new Date();a=s.createElement(o),
m=s.getElementsByTagName(o)[0];a.async=1;a.src=g;m.parentNode.insertBefore(a,m)
})(window,document,'script','//www.google-analytics.com/analytics.js','ga');
ga('create', document.getElementById('ga_tracking').getAttribute('data-id'), 'auto'); // Replace with your property ID.
ga('send', 'pageview');