BREAK۔ NEWS
Canada
Pakistan
World
رابطہ
اشتہارات
تازہ شمارہ
لائلپورمیگزین
شوبز
سپورٹس
بزنس
صحت
کالمز
ریسرچ
سائنس
انٹرنیشنل
کینیڈا
پاکستان
بریکنگ نیوز
Daily "Layalpur Post"
BREAK۔ NEWS
Canada
Pakistan
World
رابطہ
اشتہارات
تازہ شمارہ
لائلپورمیگزین
شوبز
سپورٹس
بزنس
صحت
کالمز
ریسرچ
سائنس
انٹرنیشنل
کینیڈا
پاکستان
بریکنگ نیوز
Time in Faisalabad
-
فائدے کیلئے اقتدارمیں آنے والے اپنی عاقبت خراب کررہے ہیں، وزیراعظم - کراچی کے علاقے عزیزآباد میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 5 افراد زیرحراست - پاناما لیکس، سپریم کورٹ نے درخواستوں پر سماعت کی تاریخ یکم نومبرمقرر کردی - تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کرپشن کے بادشاہ ہیں اور ان کا رونا اسپتالوں کے لیے نہیں بلکہ پاناما میں پکڑے جانے کا ہے۔ ایل او سی پر فائرنگ سے پاکستانی فوجیوں کی شہادت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے، آئی ایس پی آر - لندن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بنکاک دنیا کا سب سے بڑا سیاحتی مرکز بن گیا - ابوظہبی ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے 4 وکٹوں پر 304 رنز - مقبوضہ کشمیر میں ریاستی ظلم کے خلاف احتجاج کرنیوالے سرکاری ملازمین برطرف
message
اسرائیل اور ایران کے مابین شام میں جھڑپیں، عالمی برداری کی تشویش
تہران/نیویارک: ایران اور اسرائیل کے مابین شام میں جھڑپوں پر عالمی سطح پر تشوش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان دونوں ممالک کے مابین باقاعدہ جنگ کے خطرے کے پیش نظر عالمی برادری نے زور دیا ہے کہ تحمل اور صبر کا مظاہرہ کیا جائے۔
روس، فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے اسرائیل میں راکٹ داغے جانے کی مذمت کی ہے جبکہ امریکا نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ اسرائیل کا کہنا تھا کہ اس نے اس راکٹ فائر کے جواب میں شام میں ایرانی فوجی اہداف کے خلاف کارروائی کی۔ الزام عائد کیا گیا ہے کہ گولان کے پہاڑی علاقوں میں یہ راکٹ ایران نے فائر کیا تھا۔
ایرانی صدر حسن روحانی اور جرمن چانسلر میرکل نے ٹیلی فون پر گفتگو میں اتفاق کیا ہے کہ خطے میں ایک نئی کشیدگی سے بچنا چاہیے۔