آج پاکستان بھر میں شب قدرمذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
نوازشریف عمران خان کو سیاست سے باہر پھینک دے گا: مریم نواز
صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے مطابق ملک بھر کے تمام پرائیویٹ اسکولز 30 اپریل سے 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیوں کے سلسلے میں بند رہیں گے۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر پرائیویٹ اسکولز میں 30 اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیاں ہوں گی، اسکولز میں 6 مئی بروز جمعہ سے دوبارہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
انڈونیشیا،شہری عید الفطر کو منانے کی تیاریوں میں مصروف