- حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ - لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں سے ڈرنے والے نہیں ان کا مقابلہ کریں گے، آصف زرداری - بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم - پاکستان دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل - العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے - چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب حکومت پر میرٹ کے خلاف ڈاکٹرکی تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان - سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے - اسلام آباد میں قطر کے پہلے ویزا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستحق خواتین کیلئے ہر 3 ماہ بعد 5ہزار
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

بلاول کورونا وائرس پر قومی بیانئے کی تشکیل کیلئے متحرک

کورونا پر حکومت نے چین نہیں اٹلی کا ماڈل اپنایا، سراج الحق

کورونا وائرس: ملک بھر میں فوج طلب

پاکستان میں کورونا وائرس سے6 افراد جاں بحق

آج شبٍ معراج منائی جائے گی

کروناوائرس: 34مسافر ٹرینیں معطل

وزیراعظم نے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی

فوج لاک ڈائون کیلئے تیار، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے دوبارہ خطاب کاامکان

پاکستان میں کورونا وائرس سے6 افراد جاں بحق

سینٹ اور قومی اسمبلی کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس

کراچی ،آن لائن ٹیکسی سروس بند،فوڈ ہوم ڈیلیوری،پارسل پر پابندی

کروناوائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر مسافروں کی آمد و رفت کم کرنے کے لیے پاکستان ریلوے نے17 (اپ اینڈ ڈاؤن ڈائریکشن میں مجموعی طور پر 34 ) ٹرینیں غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیں۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اسلام آباد سے جاری اپنے وڈیو پیغام میں اس کا اعلان کیا تھا، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارت ریلوے نے جاری کردیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق بدھ 25 مارچ سے 11 ٹرینیں (اپ اینڈ ڈاؤن ملا کر مجموعی طور پر 22 ) بند کی جائیں گی، جن میں جناح ایکسپریس (لاہور تا کراچی)، سر سید ایکسپریس (راولپنڈی تا کراچی)، بولان میل (کوئٹہ تاکراچی)، موئن جودڑو ایکسپریس (کوٹری تا روہڑی)، تھل ایکسپریس (راولپنڈی تا ملتان)، ماروی پسنجر (میرپورخاص تا کھوکھراپار)، موسیٰ پاک (لاہور تا ملتان)، چناب ایکسپریس (سرگودھا تا لالہ موسیٰ)، فیصل آباد ایکسپریس (ملتان تا فیصل آباد)، سمن سرکار (حیدرآباد تا بدین) اور فیصل ایکسپریس (لاہور تا فیصل آباد) شامل ہیں۔ قبل ازیں 6 ٹرینیں(اپ اینڈ ڈاؤن ڈائریکشن میں مجموعی طور پر 12 ) اتوار 22 مارچ سے غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردی گئیں، جن میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس (پشاور تا کراچی)، اکبر ایکسپریس (لاہور تا کوئٹہ)، سندھ ایکسپریس (کراچی تا ملتان)، راوی ایکسپریس (لاہور تا شورکوٹ)، شاہ لطیف ایکسپریس (دھابیجی تا میرپورخاص ) اور روہی ایکسپریس (سکھر تا خانپور) شامل ہیں۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت ٹرین کے ذریعےسفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 2 لاکھ روزانہ سے کم ہو کر ایک لاکھ 60ہزارتک رہ گئی ہے، جبکہ ملک میں اس وقت اپ اینڈ ڈائون ڈائریکشن میں مجموعی طور پر ایک سو 34 ٹرینیں چل رہی تھیں، تاہم 34 کی معطلی کے بعد اب سو ٹرینیں روزانہ ٹریک پر چلا کریں گی۔ نیز 12 سے 15فریٹ (مال بردار) ٹرینیں معمول کے مطابق چلیں گی۔ انہوں نے آگاہ کیا کہ معطل ٹرینوں کے مسافر اسی ٹکٹ پر سفر کر سکتے ہیں یا ٹکٹس ری فنڈ بھی کروا سکتے ہیں، جبکہ پاکستان ریلوے معطل ہوئی ٹرینوں کے مسافروں کو اب تک 8 کروڑ روپے ری فنڈ کرچکا ہے۔

جرمن چانسلر آئسولیشن میں

شاہی محل کے ملازم میں کورونا کی تصدیق پر ملکہ نے محل چھوڑ دی

کورونا، ایران میں مزید 127اموات، تعداد1800 سے تجاوز

مذہبی تقریبات اجتماعات کے بغیرکرنا ہونگی، فرانسیسی صدر

کورونا وائرس، امریکہ میں مارشل لا لگایا جا سکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

روس سے طبی آلات لیکر پہلا ہوائی جہاز روم پہنچ گیا

کورونا وائرس ہوا میں دیر تک رہ سکتا ہے، ماہرین صحت

کورونا سے 15 ہزار اموات اور 50 ممالک مکمل لاک ڈاؤن ہوگئے

مائیک پومپیو افغانستان کے غیراعلانی دورے پر کابل پہنچ گئے