- حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ - لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں سے ڈرنے والے نہیں ان کا مقابلہ کریں گے، آصف زرداری - بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم - پاکستان دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل - العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے - چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب حکومت پر میرٹ کے خلاف ڈاکٹرکی تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان - سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے - اسلام آباد میں قطر کے پہلے ویزا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستحق خواتین کیلئے ہر 3 ماہ بعد 5ہزار
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

میڈیا کو پاکستان میں مغرب سے زیادہ آزادی حاصل ہے، وزیراعظم

کرونا وائرس کامقابلہ کرنےکے لیے تیارہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: ملک میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کیسز کے بعد پنجاب میں 10 ہزار ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ اور کابینہ ارکان نے کرونا فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم بخت کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کرونا وائرس کامقابلہ کرنےکے لیے تیارہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 11 ارب روپے کے فنڈز محکمہ صحت کو فراہم کر دیئے ہیں۔

پنجاب میں کرفیویالاک ڈاؤن نہیں ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام مساجد کے لیے ایس او پی جاری کر دیئے ہیں، نجی سکولوں میں فیسیں آدھی کر دی ہیں۔ وفاق کو زکوٰة کی کٹوتی ایک ماہ قبل کرنے کی تجویز دی ہے۔

سردار عثمان بزدار نے پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا کہ صوبے میں 10 ہزارڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف بھرتی کیے جائیں گے جبکہ بلدیاتی الیکشن 9 ماہ کےلیےملتوی کررہےہیں۔

کرونا وائرس کامقابلہ کرنےکے لیے تیارہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

کورونا سے بچاؤ کیلئے تمام جماعتوں کو کام کرنا ہوگا، پرویز الہٰی