- حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ - لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں سے ڈرنے والے نہیں ان کا مقابلہ کریں گے، آصف زرداری - بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم - پاکستان دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل - العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے - چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب حکومت پر میرٹ کے خلاف ڈاکٹرکی تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان - سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے - اسلام آباد میں قطر کے پہلے ویزا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستحق خواتین کیلئے ہر 3 ماہ بعد 5ہزار
Logo Design by FlamingText.com
Logo Design by FlamingText.com

لاہور(لائلپورپوسٹ)۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تصدیق کی ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 242 ہوگئی ہے۔ عثمان بزدار نے صوبے کے عوام کا دو روز گھر پر رہنے پر ان کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ کڑے وقت میں ذمہ داریاں نبھانے والوں کو سلام پیش کرتاہوں۔ انہوں نے کہا کہ 6 اپریل تک صوبہ بھر کےبازار، شاپنگ مال، نجی اور سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کے وسیع ترمفاد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی جبکہ 14دن تک فوج اور سول ادارے احکامات پرعمل درآمد یقینی بنائینگے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کرفیو یا لاک ڈاؤن نہی ںہے اور پنجاب میں کسی چیز کی کوئی کمی نہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہمارے پاس ماہرین کی کمی نہیں، روزانہ کی بنیاد پر فیصلے کرتے ہیں اسے تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں موبائل آگاہی مہم کا بھی آغاز کر دیا ہے۔