میڈیا کو پاکستان میں مغرب سے زیادہ آزادی حاصل ہے، وزیراعظم
کورونا اخبارات کے ذریعے منتقل نہیں ہوتا، اے پی این ایس
مشکل حالات میں گلگت بلتستان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آرمی چیف
کورونا اخبارات کے ذریعے منتقل نہیں ہوتا، اے پی این ایس
آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اخبارات کے ذریعے منتقل نہیں ہوسکتا۔ اب تک اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ اخبارات یا کسی اور قسم کے شائع شدہ مواد سے بیماری ہوئی ہو۔
ایک بیان میں اے پی این ایس کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس بات کا امکان کم ہے کہ کورونا وائرس کا شکار کوئی شخص کمرشل اشیا کو آلودہ کر دے۔ امریکا میں قائم بیماریوں سے بچاؤ اور اُن پر قابو پانے کے مراکز کا کہنا ہے کہ پیکٹوں، اخبارات اور ڈاک کے ذریعے کورونا وائرس کے پھیلنے کا امکان کم ہے کیوں کہ کورونا وائرس کے ان کی سطحوں پر زندہ رہ پانے کا امکان کم ہوتا ہے۔
اے پی این ایس نے اخبار فروشوں اور تقسیم کاروں کو صفائی ستھرائی کا بھرپور خیال رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ ساتھ ہی اخبار پڑھنے والوں سے گزارش کی گئی ہے کہ اخبار پڑھنے کے بعد بیس سیکنڈ تک ہاتھوں کو دھو لیا جائے، جیسے سیاہی کا دھبا لگنے پر ہاتھ دھویا جاتا ہے۔
اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان
میر شکیل الرحمٰن کے قومی ’’جرائم‘‘ کی گواہی
شہباز شریف کا حکومت سے پٹرول کی قیمت میں 70 روپے لیٹر کمی کا مطالبہ
ملک بھر میں آج رات سے تمام مسافر ٹرینیں مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ
کرونا وائرس کامقابلہ کرنےکے لیے تیارہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
کورونا سے بچاؤ کیلئے تمام جماعتوں کو کام کرنا ہوگا، پرویز الہٰی
http://www.layalpurpost.com/googlebc166d28912b8357.html
">
(function(i,s,o,g,r,a,m){i['GoogleAnalyticsObject']=r;i[r]=i[r]||function(){
(i[r].q=i[r].q||[]).push(arguments)},i[r].l=1*new Date();a=s.createElement(o),
m=s.getElementsByTagName(o)[0];a.async=1;a.src=g;m.parentNode.insertBefore(a,m)
})(window,document,'script','//www.google-analytics.com/analytics.js','ga');
ga('create', document.getElementById('ga_tracking').getAttribute('data-id'), 'auto'); // Replace with your property ID.
ga('send', 'pageview');