فائدے کیلئے اقتدارمیں آنے والے اپنی عاقبت خراب کررہے ہیں، وزیراعظم - کراچی کے علاقے عزیزآباد میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 5 افراد زیرحراست - پاناما لیکس، سپریم کورٹ نے درخواستوں پر سماعت کی تاریخ یکم نومبرمقرر کردی - تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کرپشن کے بادشاہ ہیں اور ان کا رونا اسپتالوں کے لیے نہیں بلکہ پاناما میں پکڑے جانے کا ہے۔ ایل او سی پر فائرنگ سے پاکستانی فوجیوں کی شہادت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے، آئی ایس پی آر - لندن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بنکاک دنیا کا سب سے بڑا سیاحتی مرکز بن گیا - ابوظہبی ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے 4 وکٹوں پر 304 رنز - مقبوضہ کشمیر میں ریاستی ظلم کے خلاف احتجاج کرنیوالے سرکاری ملازمین برطرف

بدترین جبر اور تشدد کا نشانہ بنا رہی ہیں آصفہ کے ریپ اور قتل کے خلاف پر امن احتجاج کرنے والے طلباء پر زہریلی گیسوں اور پیلٹ کا استعمال کھلی دہشت گردی ہیہندوستان مقبوضہ کشمیر کے ساتھ ساتھ لائن آف کنٹرول پر بھی نہتے عوام کو نشانہ بنا رہا ہے اور پاکستان کے اندر دہشت گردوں کو بھی بھارت سپورٹ کر رہا ہے کلبھوشن یادیو اس کا زندہ ثبوت ہے ۔
بھارت نے پاکستان کے خلاف کئی محاذ کھول رکھے ہیں دشمن کے عزائم ناکام بنانے کے لیے پوری قوم متحد ہو جائے موجودہ حالات میں ملک کے اندر سیاسی قیادت کو اتحاد و یکجہتی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے جنرل سیکرٹری راجہ ادریس خان کی طرف سے دیئے گئے استقبالی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے لیگی رہنما راجہ زبیر اقبال کیانی اور راجہ ادریس نے بھی خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے کہاکہ قومی قیادت کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہو ں گی تارکین وطن ہمارا سرمایہ ہیں برطانیہ اور یورپ میں مقیم تارکین وطن کا متحد و منظم ہوکر آگے بڑھنا مثبت پیغام ہے پاکستان کے اندر عام انتخابات قریب ہیں ان انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن اللہ کے فضل و مہربانی سے دوبارہ کامیابی حاصل کر ے گی اور محمد نواز شریف کے شروع کردہ تعمیر و ترقی کے سفر کو پائیہ تکمیل تک پہنچائے گی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بہترین انداز میں ملک و قوم کی خدمت کررہے ہیں۔افواج پاکستان نے دفاع وطن کے لیے بھرپور کردار ادا کیا ہے پوری قوم دفاع وطن کے لیے افواج پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔ وزیر اعظم آزادکشمیر نے کہاکہ بھارت انتہا پسند ملک ہے جہاں مسلمانوں سمیت دیگر کمیونٹیز غیر محفوظ ہیں مقبوضہ کشمیر کے اندر بھارتی افواج انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی مرتکب ہو رہی ہیں جس کا ذمہ دار عالمی اداروں اور مہذب اقوام کو نوٹس لینا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان موجودہ حالات میں پاکستان کے اندر قوم کو متحد اور یکجا کرنے کی ضرورت ہے قومی قیادت خود متحد ہو کر پوری قوم کو منظم کر سکتی ہے۔ پاکستان دنیا میں کشمیریوں کا واحد وکیل ہے۔ وزیراعظم نے مودی کی آمد پر اہلِ برطانیہ کی کشمیری کمیونٹی کا احتجاجی مظاہرے میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت کی،

لندن(صباح نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہندوستان کی قابض افواج نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے، 8سالہ معصوم بچی آصفہ کے ریپ اور قتل کے خلاف پر امن صدائے احتجاج بلند کرنے والے نہتے عوام کو بھارتی فورسز