- حکومت کا آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ - لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں سے ڈرنے والے نہیں ان کا مقابلہ کریں گے، آصف زرداری - بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم - پاکستان دنیا کے 10 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل - العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے - چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب حکومت پر میرٹ کے خلاف ڈاکٹرکی تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ ہے نئی حکومت کا میرٹ اور یہ ہے نیا پاکستان - سال 2018 ؛ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے - اسلام آباد میں قطر کے پہلے ویزا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستحق خواتین کیلئے ہر 3 ماہ بعد 5ہزار

امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان فلم ’’بدلا‘‘میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی( آن لائن) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان فلم’’بدلا‘‘میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں اداکار فلمسا ز سجو ئے گھو ش کی تھریلر فلم ’’بدلا‘‘ میں ایک ساتھ دکھا ئی دیں گے۔فلم میں امیتابھ ،شاہ رخ خان اور تاپسی پنو اہم کردارادا کریں گے۔امیتابھ ایک پولیس افسر ہوں،تاپسی ورکنگ ویمن جبکہ شاہ رخ تاپسی پنو کے شوہر کا کردار ادا کریں گے۔یہ ہسپانوی فلم ’کنٹراٹیمپو‘کا ہندی ورڑن اور پراسرا فلم ہوگی۔ذرائع کے مطابقشاہ رخ خان فلم’’ زیرو‘‘ کی ریلیز کے بعد’’ بدلا‘‘ کی عکس بندی شروع کریں گے۔ واضح رہیامیتابھ اور شاہ رخ ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘’’محبتیں‘‘’’کبھی الوادع نہ کہنا‘‘ اور’’ بھوت ناتھ‘‘ جیسی فلموں میں بھی ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔